یہ پوسٹر 1996 کا ھے جب عمران خان نے پہلا الیکشن لڑا
یہ پوسٹر 1996 کا ہے جب عمران خان نے اپنا پہلا الیکشن لڑا۔ ان کا انتخابی نشان چراغ تھا۔ عمران خان اس الیکشن میں ناکامی کے باعث ایک بھی سیٹ نہ جیت سکے۔
ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ
" آپ کی پارٹی ہار گئ ہے اور لوگ بھی آپ کے ساتھ نہیں ہیں تو آپ کی پارٹی کیسے چلے گی ؟"
عمران خان نے جواب دیا کہ
" ابھی انتظار کرو۔ میرے ووٹر کو بڑا ہونے دو، میں جن کا قائد ہوں وہ ابھی چھوٹے ہیں، صرف 15 سے 20 سال انتظار کرو، پھر دیکھنا پارٹی کیسے چلے گی"۔
آج اللہ تعالی کی کرم نوازی ہے کہ نہ صرف عمران خان کا ووٹر بڑا ہو گیا ہے بلکہ باشعور بھی ہے اور آج یہی پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کے اُبھری ہے۔
بلاشبہ عمران خان کا مضبوط ارادہ، دور اندیشی اور خود اعتمادی ہی ان کو بڑا لیڈر بناتی ہے۔
Comments
Post a Comment