اہل مغرب چاند تک پہنچ گئے

ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :

اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے  دینی درس  پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں -

طالب علم نے جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ 
لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو۔۔
نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر خدا تک پہنچ سکے۔

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا