یہ معلومات بہت کم لوگ جانتے ہیں

روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ منظر آپ نے بارہا دیکها ہوگا مگر یہ معلومات بہت کم لوگ جانتے ہیں.
سرخ دائرہ میں موجود کهڑکی.
بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تهی قحط سالی پڑهہ گئی تهی.
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اماں جان کوئی ایسا وظیفہ کوئی ایسا امر بتائیں کہ قحط سالی ختم ہق جائے اور ابر رحمت برسنے لگے.
تو ام المومنین رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول کی چهت پہ جو روشندان یعنی کهڑکی رکهی گئی ہے اسے کهول دو.
جب روضئہ رسول کا اور آسمان کا سامنہ ہوا تو خوب بارش برسنے لگی یہاں تک کہ لوگ دوبارہ ام المومنین کی بارگاہ میں حاظر ہوئے اور بارش روکنے کے وظائف و تدابیر دریافت کرنے لگے.
تو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کهڑکی دوبارہ بند کر دو.
چنانچہ کهڑکی بند کرتے ہی بارش تهم گئی.
اگر یہ معلومات اچهی لگے تو اپنے دوست احباب کے ساتهہ بهی شیئر کریں.

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا