سینیگال سے تعلق رکھنے والا ایک سیاہ فام شخص

ہاتھ میں ٹوٹا ہوا موبائل پکڑے سینیگال سے تعلق رکھنے والا ایک  سیاہ فام شخص انگلینڈ کے فٹبال کلب "لیور پول" کا سٹرائیکر اور دنیا کا بہترین طور پر مانے جانے والا فٹبال پلیئر سادیو مانے (Sadio Mane)ہے۔
فٹبال کھیل کر اس کی سالانہ آمدنی 7.8 ملین ڈالر ( 1ارب 57 کروڑ لگ بھگ)ہے لیکن اس کے پاس ہر ہفتے نئے برانڈ کا موبائل خریدنے کے پیسے نہیں۔کیوں کہ اس نے ایک بار کہا تھا کہ
"مجھے دس فراری کاروں کی کیا ضرورت ہے ؟
دس ہیروں والی گھڑیوں کا کیا کرنا اور دو ہوائی جہاز کیوں لوں۔۔۔؟
ان چیزوں سے مجھے اور دنیا کو کیا ملے گا۔۔۔؟
میں سکول بنواوں گا،ایک فٹبال اسٹیڈیم،لوگوں کو کپڑے،جوتے اور کھانا دوں گا جو غربت کی زندگی بسر کر رہے۔میرے پاس تعلیم نہیں اور نہ ہی کوئی چیز لیکن آج جو کچھ کمایا اس کے لیے فٹبال کا شکریہ میں اب اپنے لوگوں کی مدد کر سکتا ہوں"۔۔

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا