ایی ایس آئی کا پرانا چیف کہا نظر آگیا ۔

کیا_آپ_انہیں_جانتے_ھیں_

 سادہ سا نظر آنے والا یہ انسان کون ھے 

یہ وہ انسان ھے ، جس نے بوسینیا کے ھزاروں مسلمانوں کو نسل کشی سے بچایا ، اور بوسینیا میں در آنے والی سربین آرمی کو شکست دی،........
افغانستان میں روس کی شکست کے بعد متحرک مسلح گروھوں میں صلح کروا کر فتنے فساد کو ختم کروایا۔اتنے عظیم کام کرنے والا یہ شخص دنیا کی سب سے منظم خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا سابق سربراہ جنرل جاوید ناصر ھے ۔

وہ جاوید ناصر ، جس نے اپنی ساری زندگی اسلام اور پاکستان کے لیٸے وقف کر دی ،  اور پاک فوج اور آئی ایس آئی میں اسلام سے محبت کی ایک نئی روح پھونک دی ۔نواز شریف کے دوسرے دورِ حکومت میں امریکا کے شدید دباٶ پر ، جنرل جاوید ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
بوسینیا کے مسلمانوں کی مدد کرنے کی پاداش میں ، امریکہ نے 2011ء میں جنرل جاوید ناصر کی حوالگی۔
 کا مطالبہ بھی کیا ، لیکن پاکستانی حکومت نے مطالبہ مسترد کر دیا ۔

آج یہ عظیم شخص تبلغی جماعت کے ساتھ رہ کر ، لوگوں میں دین کی شمع روشن کر رھا ھے ۔
یہ لوگ وہ عظیم ھیرے ھیں ، جن کی لازوال قربانیوں سے یہ مملکت قائم و دائم ھے ۔...                                                                      
پاکستان زندہ باد....

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا