مخصوص نشستیں یا پارلیمانی عیاشی؟ ‏

مخصوص نشستیں یا 
پارلیمانی عیاشی؟ 
 
ویسے عورت مرد برابر ہیں تو پھر  یہ پارلیمانی بازارِ حسن کس لیے؟  
یہ مخصوص نشستیں ختم ہونی چاہئیں۔
یہ مخصوص نشستوں پر خوبصورت نوجوان لڑکیوں کو کیوں منتخب کرتے ہیں؟  

کیا مختلف شعبوں میں قابل ترین خواتین اساتذہ اور افسران کی کمی ہے؟  

تاریخ گواہ ہے کہ ۔۔۔۔۔
پارلیمان کو  سیاسی شادی ہال بنا دیا گیا ہے۔ 
اربوں کے حق مہر کسی نہ کسی طرح قومی خزانے سے ادا ہوتے ہیں۔ 

ان حسین لڑکیوں کا حلقہ انتخاب پارٹی لیڈر کا دل ہوتا ہے ۔۔ اور بس ! 
اور ان کو ووٹ پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی دیتی ہو گی۔ 
اور اس حلقہ انتخاب میں  پارلیمانی قابلیت کی بجائے "حسینانی قابلیت " درکار ہوتی ہے۔ 
لعنت ایسی  جمہوریت اور ایسے پارلیمانی نظام پر۔۔۔ 

کیونکہ آخر کار یہ مخصوص نشستوں والی خواتین "تن - ظیم سازی" کے عمل میں مشغول ہو جاتی ہیں۔ 

میں  نے سب پارٹیوں کی مخصوص نشتوں پر خواتین کی تقریریں سُن رکھی ہیں۔ 
ان کا اہم کام  لگائی بجھائی کرنا ، خواتین ہو کر مردوں کی بے عزتی کرنا اور پھر خواتین  ہونے کے ناطے حمایت لینا ہوتا ہے۔

میں پارلیمنٹ میں مخصوص نشتوں کیلیے "مخصوص" حسین و جمیل خواتین کی موجودگی کے خلاف ہوں۔ 
پاکستانی عوام کے ٹیکس پر یہ پارلیمانی عیاشی بند ہونی چاہیے۔۔ 
کتنی ہی خواتین سیاسی ورکرز "مخصوص نشست" کی بھینٹ چڑھ چکیں۔ 
کچھ کی عزت گئی کچھ جان سے گئیں۔ 

پارلیمانی ہاسٹل میں عیاشی کے بعد مردہ پائی جانے والی سمیعہ چوہدری بھی اس راستے پر تھی۔ ورنہ اس کا اُس ہاسٹل میں کیا کام؟  

پاکستانیو! خدارا ۔۔ ہوش کرو۔۔۔
پارلیمان کا محاسبہ کرو۔۔ 
تمہارے ٹیکس کا پیسہ  سرکاری عیاشی پر خرچ ہو رہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا