مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا
مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا جو نواز شریف نامی غدار نے فوراً بھارت کو واپس کر دیا اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
بھارتی وزیراعظم اے کے گجرال کو کشمیری مجاہدین کی رپورٹ دی گئی اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارت کی مدد کرتے وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں.
پاکستانی دفترِخارجہ کو بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف بات کرنے سے منع کرتے وقت کس بےحیاء کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
مودی کی حلف برداری کی تقریب میں جاتے وقت بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کی کیا وجہ تھی کس کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
عالمی فورم پہ کشمیر کا نام لیتے اور بھارتی دہشتگردی سے متعلق بات کرتے کس کی ٹانگیں کانپتی رہی تھیں؟
پاکستان کی کارگل میں جیتی ہوئی جنگ پہ پیچھے ہٹنے والا بزدل وزیراعظم کون تھا کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
ایک شخص نے بھارتیوں کے سامنے دو قومی نظریہ رد کر دیا اس بدبخت کی ٹانگیں کس سے کانپ رہی تھیں؟
ایک بدبخت نے کہا تھا کہ بھارتی جسے پوجتے ہیں ہم بھی اسی کو پوجتے ہیں اس بےحیاء سے پوچھیے کہ یہ بیان کس کے خوف سے دیا تھا کس کے خوف سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
سن لو بدبختو 26 فروری 2019 کو بھارت کی بھول تھی کہ ہم اس بار حملہ کریں گے تو وہی ٹھنڈا سا جواب ملے گا جیسے نواز شریف جیسا بےشرم خاموش ہو جایا کرتا تھا لیکن بھارت کی بھول نکلی کیونکہ نواز بےشرم حکومت میں نہیں تھا، بھارت کو تاریخی جواب دیا گیا یہاں تک کہ پوری بھارتی فوجی قیادت نشانے پہ تھی لیکن پاکستان نے امن کا مظاہرہ کیا اور چھوڑ دیا...نواز شریف جیسا بزدل، منافق اور وطن فروش وزارتِ عُظمیٰ کی کرسی پہ نہیں تھا ورنہ اسکی ضرور ٹانگیں کانپ جاتیں.... شئیر کیجیے....
Comments
Post a Comment