یہ ہیں لیفٹنٹ کرنل افتحار سندھو کمانڈنگ آفیسر 61 پنجاب رجمنٹ
یہ ہیں لیفٹنٹ کرنل افتحار سندھو کمانڈنگ آفیسر 61 پنجاب رجمنٹ
یہ تصویر ان ایوانوں میں لٹکانی چاہئے جہاں مادر وطن کو چیل اور کووۤں کی مانند نوچ کر کھانے والے افواج پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں یہ تصویر ان ک ت و ں کے منہ پر تمانچا ہے جو دن رات موقع ملنے پر افواج پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں
کرپٹ بدبودار اور غلیظ ترین لوگ ہمارے ایوانوں میں بیٹھ کر ہم پر حکمرانی کرتے رہے اور ہم بحثیت قوم اپنا فرض بھول چکے ہیں ہم تو عمران خان سے دشمنی میں اتنا آگے نکل چکے ہیں کے عمران خان کا جب پی ڈی ایم جیسے نام نہاد اتحادی کچھ نہیں بگاڑ پاتے تو ہم افواج کے خلاف زہر اغلنے میں دشمن کا ہاتھ بٹاتے ہیں ہمارے نظام عدل کے اہم عہدے پر بیٹھا ایک کرپٹ جج حرام کی کمائی کا حساب نہیں دے پاتا تو ہم عمران دشمنی میں اسے بھی ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں
ہمارے ہاں اسے بہادر اور دلیر شخص مانا جانے لگا ہے جو زیادہ کرپشن کرے اور قانون کے شکنجے میں نا آئے اور افواج پاکستان کے خلاف زہر اغلنا شروع کر دے
کب تمہیں ہوش آئے گا کب ان چوروں لٹیروں سے جان چھڑوا کر ایک خوددار قوم کہلاؤ گے یہ کیسی مصلحت ہے یہ کیسی ذہنی غلامی ہے جس میں تم غرق ہوے جاتے ہو لیکن تمہیں اپنے حال پر رحم نہیں آتا اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر نہیں ہوتی ۔۔
آخر کب تک
#مارخور
Comments
Post a Comment