محبت  نکاح میں ہے !* اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔ اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل  پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں

*محبت نکاح میں ہے !*
اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔
اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل 
پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں اور 
کہتے ہیں آپ میرا دل ہو میں نہیں رہ سکتا 
آپ کے بغیر۔۔یہ سب فراڈ ہوتے ہیں۔ تو سب 
بہنیں انکے جال اور فریب دھوکے سے محتاط
 رہیے چاہے کتنا ہی نیک اور دین دار لڑکا ہے۔۔
مگر ہوتا دھوکہ ہی ہے کیونکہ انھوں نے بس
 موبائل تک ہی محبت رکھنی ہوتی ہے۔۔جبکہ
 اصل محبت تو نکاح میں ہے جو کہ انہوں نے
 کرنا نہیں۔۔اے بنت حوا یہ نقلی محبت اپنی
 مرضی سے کرتا ہے اور نکاح والدین کے کی 
مرضی سے تمہارے ساتھ تو وقت گزار رہا ہے
 زرا سنبھل کر۔۔اللہ سب بہنوں کو ایسے لڑکوں
 کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آپ تو جنت کی
 شہزادیاں ہو۔ محتاط رہو۔ اللہ رب العزت 
سب بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کرے۔۔ 
آمین یارب العالمین 🤍
Published from Blogger Prime Android App
*ضروری گزارش*

آپ کے والد ، آپکی والدہ ، بھائی یا   بہن جن کے کندھوں پر کفالت کی ذمہ داریاں ہیں ۔ان کو سہارا دیں ان کا ساتھ دیں انکا حوصلہ بڑھائیں۔ کیونکہ ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں ۔ یہاں ظالم بے حس حکمرانوں نے  زندگی گزارنا  مشکل بنا دیا ہے  ۔ ایسے حالات میں ہر وہ بندہ ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہا ہے جو کم آمدنی میں پہلے ہی گھریلوں اخرجات مشکل سے پورا کر پا رہے تھے ۔  ایسی صورت میں گھر کے افراد کو ذہنی طور پر مضبوط رہنے کی ضرورت ہے ۔
 غیر ضروری فرمائشیں کرنے سے اجتناب کریں۔  خاص کر ان لوگوں پر ذہنی دباؤ نا ڈالیں جن کے کندھوں پر کفالت کی ذمہ داریاں ہیں ۔ جتنا مل رہا ہے اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔ اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں۔  

#

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا