‏امی:لو بریانی کھا لو 😁 میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے  بنا ..😀 امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے 

(قہقہوں کا سمندر)
Published from Blogger Prime Android App
‏امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے  بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ🤭🤣🤣😂
]
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔۔!!!
محبت۔۔!!! کھانسی۔۔!!!
اور Lays کھانے کی آواز🙂🤣
]
شکر ہے جانوروں میں کھانا پکانے
 کا رواج نہیں.. 
ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی...
🤣
[
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے 

اس لئے  جہاں بھی جائیں ۔
۔
۔
۔
چارجر ساتھ لے کر جائیں۔
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
[
روز ايک اجنبی شخص کو ديکھ کر مسکرايا کرو
تاکہ وہ اپنی ساری پريشانياں بھول کر سارا دن يہی سوچتا رہے
اے چول کیا سی؟🤔
[

: انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐

شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلو😝😂😂
[

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں 
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻
[

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌

کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
[

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
[
اور ہاں جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نا ہو کہ کامیابی آپ کے قدم چومنے آئےاور آپ کی جرابوں کی خوشبو سونگھ کر بے ہوش ہو جاۓ
]
: لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
[
سائنس دان سمجھتے ہیں کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں لیکن سائنس دانوں کو کوئی یہ تو بتائے جراثیم تو مر جاتے ہیں لیکن ان کی ڈیڈ باڈیز تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں
]
کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر 😀😀
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀
]
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،

😂 👉

بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
]
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇😂🤣✌🏻😜
[
ساری دنیا کا ٹیلینٹ ایک طرف 😌

مگر دھوپ میں اپنے سائے کو دیکھ کر بال صحیح کرنے کا ٹیلینٹ صرف پاکستانیوں کے پاس ہے 
😝😝🤣
😆😜
]
اور آخر میں ایک غزل گروپ کے  ایڈمن کی نظر
ایک غزل!!!!!!🙈🙈

 خوشیاں ملیں تجھے قدم بقدم ☺️☺️

 _اس کے ساتھ ہی یہ غزل ختم_

        اچھا دوسری غزل!!!!!🙈🙈  
چاہیں گے تجھے دل و جان سے ہم
     _تیری قسم یہ غزل بھی ختم_

اچھا لاسٹ ٹائم 
                           🙈🙈 Plzzzzzzzzzzzz

   تیرے ہیں سدا تیرے ہی رہیں گے صنم 🥰
تو نے جو کرنا ہے جا کر لے یہ غزل بھی ختم

🙈🙈🙈🙈😜😛🤪😝😆🤣😁
]
ہونٹوں پے ہنسی😊..!!!
 دل میں غم ہے😥..!!!
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون..!!! مجھ سے تنگ ہے😕🙄..!!!

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر تعریف کر کے نھیں مسکراتے 😊😅💯🙏

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا