*کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا. *تمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں گے

*کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا*💯
*تمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں 

دیکھا کتاب عشق کے اوراق کھول کر 

اول بھی تیرا نام تھا، آخر بھی تیرا نام.

 🥀کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"

🥀"کبھی  ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"...
,______________________________________

Published from Blogger Prime Android App
اک جیسی لگتی ہیں چوڑیاں بھی اور لڑکیاں بھی
ہنستی ہیں کھنکتی ہیں چوڑیاں بھی،لڑکیاں بھی

نازک انتہا کی۔۔۔۔ اک ذرا سی ٹھیس سے
ٹوٹ کر بکھرتی ہیں۔۔چوڑیاں بھی،لڑکیاں بھی

ان کو توڑنے والوں کو احساس تک نہیں ہوتا
بکھر کر کب سنبھلتی ہیں۔۔چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی

اپنے دکھ کو اپنے اندر رکھ کر بھول جاتی ہیں
باہر سے چمکتی ہیں چوڑیاں بھی۔۔لڑکیاں بھی

جوزخم دل پر کھائے۔۔وہ ٹوٹ جاتی ہیں
پھر ٹوٹ کے بکھر جاتی ہیں۔۔۔
یہ چوڑیاں بھی۔۔لڑکیاں بھی

خدائے پاک میں تیری رضا پہ راضی ہوں 
 مگر یہ ماؤں کا جانا سمجھ سے باہر ہے

جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے❤

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے

تمہاری یاد بھی مُحسن ، کسی مُفلس کی پُونجی ھے
جِسے ھم پاس رکھتے ھیں ، جِسے ھم روز گنتے ھیں!!

تو نے کیوں پہن لیا یونہی عروسی جوڑا
میں ترے شہر کسی کام سے آیا ہوا ہوں

از صائم صبور

"تیرے بعد ہم سوگ میں رہے پوری طرح
تیرے بعد گاؤں میں مِیلہ بھی لگنے نہ دیا"

"بچھڑ کے مل نہ سکےگی وہ گاؤں کی لڑکی 
 اگرچہ مل بھی جائیں کئی دیہات شہروں سے"
حُسن جوانی تے توں ایڈا گمان نہ کر
پَل دی بہار سمجھیں اپنا اے روپ دِلبر
 .

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا