ميری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘 خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘
خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو😘
ہر خواہش تمھاری پوری ہو 😊😘
کوئی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو😊
ایسا دن میری جان تمہیں مبارک ہو😘
ہر دعا تمھاری قبول ہو😊
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو😊
ہم جو دیں تمہیں وہ بھی کم ہو 😊
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے 😊
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا 😊
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو😘

دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپ کا نام ہو
آپ کے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا
تاکہ وقت بھی آپ کا غلام ہو
🎉🎉سالگرہ🎈مبارک🎉🎉
سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن
جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن
جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے
جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جائے
کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے
اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے
اک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے
نادان کہہ رہے ہیں
جنم دن مبارک
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
آپ کے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ
ﺁﺋﯿﻨﮧ آپ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ
ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ میں ﺁﺋﯿﮟ
آپ کو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ
ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپ کے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ
آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپ کے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپ کے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں
آپ کی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ
ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
سالگرہ مبارک
ہمیشہ رحمت ربی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے
😇 آمین
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے
جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
انہی کے بدلے میں ----(اللہ)
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے 😍
★★آمين ثم آمین★★
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے
سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے
مبارک ہو سالگرہ کا دن
تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
آپ کے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ
ﺁﺋﯿﻨﮧ آپ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ
ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ میں ﺁﺋﯿﮟ
آپ کو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ
ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپ کے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ
آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپ کے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپ کے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں
آپ کی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ
ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو
خوشیاں تمھارے قریب ہوں
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو�
ہر خواہش تمھاری پوری ہو �
کوئی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو
ایسا دن میری جان تمہیں مبارک ہو�
ہر دعا تمھاری قبول ہو
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو
ہم جو دیں تمہیں وہ بھی کم ہو
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو
تمہاری خوابیدہ زُلفیں
اور نیم وا ہونٹوں کی نرماہٹ
تمہارے تنفس کی دھیمی آواز
اور تمہاری بدن کی خوشگوار گرماہٹ
زندگی یہی ہـے
سو خوبصورت ہـے ♥️
Comments
Post a Comment