سنو نہ پلیز اک بار🥺 تم جانتی ہو میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں
سنو نہ پلیز اک بار🥺 تم جانتی ہو میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں نہیں جانتی نہ؟اگر تم یہ جانتی ہوتی تو آج میں یوں در بدر کی ٹھوکریں نہ کھا رہا ہوتا پتا ہے تمہیں، تم نے آج تک مجھے کتنا رلایا ہے تمہیں میری چھوٹی چھوٹی بات پر غصہ آ جاتا تھا اور میں پاگل غلطی نہ ہونے پر بھی سوری بول دیتا ہوں پتا ہے کیوں کیوں کے مجھے تم سے بے انتہا محبت تھی اور مجھے تم سے بدلے میں صرف محبت چاہیئے تھی توجہ چاہیئے تھی پر اب، اب میں جان گیا ہوں محبت میں کب یہ بات معنی رکھتی ہے کے ہم محبت کرتے ہیں.

تو اگلا بھی ہم سے محبت کرے پتہ ہے جب سے تُم چھوڑ کر گئی ہو میں اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہوں میرا اللہ جانتا ہے میں کتنا اکلا ہوں تمھارے چھوڑ جانے سے میری زندگی میں خوشی نہیں رہی ارے بہت دل کرتا ہے تُم سے بات کرنے کو آواز سنے کو بہت تکلیف میں میری رات گزرتی ہے کوئی بھی نہیں ہوتا میرے پاس مجھے اس اذیت سے سکون دینے والا بہت دل کرتا ہے کھی سے ا جاؤ اور پتہ ہے میں روز ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا ہوں رات کو مجھ پر نیند کی گولیاں بھی اثر کرنا
چھوڑ گئی ہیں میں رات کے آخری پہر میں بہت روتا ہوں بہت دل کرتا ہے
کوئی ہو میرا لیکن کیا کرو تُم نے تو کبھی میرا پیار سمجھا ہی نہیں اور مجھے چھوڑ دیا کیسی اور کے لیے اور جب میں رو رو کر تھک جاتا ہوں وضو کرتا ہوں اور تہجد کے نفل پڑھتا ہوں اور رو رو کر خدا سے دعا کرتا کے اے اللہ مجے اُسے بھولنے میں میری مدد کر میرا ماضی سانپ کی طرح ڈستا ہے مجھے مگر شاید میں کی کوئی دعا قبول نہیں ہوئی یہ دُکھ تکلیف اور تم کسی اور کی ہو اِس اذیت کا بہت سوچنا مجھے مار رہا ہے اور جس دن میں مر جاؤ گا میں اپنی لاش کے پاس سے ایک کاغذ کا ٹکڑا چھوڑ جاؤ گا جس پر لکھا ہو گا.
سب اپنے ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں لیکن کوئی اپنا نہیں بنتا اور ان سب سے آخرت میں ملاقات ہو گی🥺🥺💔💔💔

Comments
Post a Comment