لڑکی pic نہ دے تو فیک ID لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام خواتین سے میری گزارش ھے
کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،
کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،
آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج۔۔۔💯

پھسلا تو میاں! طے ہے کہ غرقاب تو ہو گا
آنکھوں میں سمندر نہ سہی ، خواب تو ہو گا
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی۔۔۔۔ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں۔۔۔۔ نایاب تو ہو گا!
راز احتشام
بجھتی آنکھوں میں ترے خواب کا بوسہ رکھا
رات پھر ہم نے اندھیروں میں اجالا رکھا
زخم سینہ میں تو آنکھوں میں سمندر ٹھہرا
درد کو میں نے مجھے درد نے زندہ رکھا
میرا ایماں نہ ٹکا پائیں ہزاروں شکلیں
میری آنکھوں نے ترے پیار میں روزہ رکھا
کیا قیامت ہے کہ تیری ہی طرح سے مجھ سے
زندگی نے بھی بہت دور کا رشتہ رکھا
Comments
Post a Comment