واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے
واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے. یہ

عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب جواب نہیں دیتا اور کوے سے الجھ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتا، اسکے بجائے یہ بس اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان پر بہت اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ اتنی زیادہ اونچائی پر کوے کے لیے سانس لینا نا* *ممکن ہو جاتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا خودبخود بے حال ہو کر نیچے گر جاتا ہے. اس لیے کوے جیسی فطرت رکھنے والے اور بلا وجہ کی شوخیاں مارنے والے کم ظرف لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے ان کو اگنور کرنا چاہیئے اس طرح یہ خود بخود اپنی اصلی اوقات پر آ جائیں گے. یہ معاشرے کے کوے جب آپ کی برابری یا مقابلہ نہیں کر سکتے تو حسد اور جلن میں آپ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آپ پر اپنا طوفان برپا کر سکیں.

Comments
Post a Comment