یہ ہیں حج  کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں *32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا

یہ ہیں حج  کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں
*32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا
بہت ہی مناسب کرایہ میں یہ لوگ حج کے لئے پہنچ جائیں گے.*
Published from Blogger Prime Android App
پاکستانی حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ پیش کرتی یہ تصویر ہمیں بھی پاکستانی بحری جہاز سفینہ عرب کی یاد دلا رہی ہے 😪*
ہم بحری راستہ موجود ہونے کے باوجود اس سستے ذریعہ سفر سے محروم ہیں👏
خدارا ہمارے ان لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں جو زندگی میں صرف ایک بار اللہ کے گھر حاضری کی سعادت کی تڑپ دل میں لئے بیٹھے ہیں اور اب 15 لاکھ کا حج ان کی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے*

اس پوسٹ کو اپنی اور پوری غریب قوم کی آواز بنا کر اتنا پھیلائیں کہ اس اہم سہولت کے لئے آپ کی آواز حقیقت کا روپ دھار لے*

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا