سا نپو کا جزیرہ یہ جزیرہ جسے 'سنیک آئی لینڈ ' بھی کہا جاتا ہے  کہا جاتا ہے دنیا کا خطرناک ترین جزیرہ

سانپوں کا جزیرہ
یہ جزیرہ جسے 'سنیک آئی لینڈ ' بھی
 کہا جاتا ہے دنیا کا خطرناک ترین جزیرہ ہے.
 یہ جزیرہ برازیل کی سمندری حدود میں ساحل سے 33 کلومیٹر سمندر کے اندر واقع ہے.
اس جزیرہ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا واحد جزیرہ ہے جہاں 
Published from Blogger Prime Android App
خطرناک زہریلے سانپوں کی بلا شرکت غیرے حکومت ہے.
اس سے یہاں 30000 سانپ تھے پھر آہستہ آہستہ 
کم ہونا شروع ہو گے 
اب اس جزیرے میں 4000 سانپ پائے جاتے ہیں ،ہر مربع میٹر زمین پر 5 سانپ پھن پھیلائے بیٹھے ہیں،دنیا کے 10 خطرناک ترین قسم کے سانپ یہاں موجود ہیں.

اس جزیرے میں انسانوں کا کوئی وجود نہیں ہے اور نہ ہی یہاں پرندوں کی چہچہاہٹ ہے،زمین پر رینگتا کوئی کیڑا مکوڑا سلامت نہیں.
ہر طرف سناٹا ہے،سانپوں نے دیگر تمام 
حیوانات کا صفایا کر دیا ہے.

کچھ عرصہ قبل بحری قذاقوں کی نشاندہی پر اس جزیرے 
میں آسٹریلین میڈیا کی ایک ٹیم چلی گئی
،ان کے ساتھ سائنسدان،ڈاکٹرز اور ماہرین کی ٹیمیں تھیں انہوں نے اس جزیرے کا خوفناک چہرہ دنیا کو دکھا دیا.

بحری قذاقوں نے اس جزیرے سے متعلق یہ مشہور کر رکھا ہے کہ یہاں ایک خزانہ چھپا ہوا ہے پچھلے ہزاروں سال سے 
یہ خطرناک سانپ اس خزانے کی حفاظت کر رہے ہیں.

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا